پینٹاگون کی ایبولا وائرس کیخلاف ہنگامی مداخلت ٹیم

افریقی ممالک کے بعد دیگر ممالک میں بھی ایبولا وائرس کے پھیل جانے سے امریکہ اور یورپ حرکت میں آ گئے ہیں ۔ برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے یورپی یونین کے رکن ممالک کو ارسال کردہ مکتوب میں ایبولا کیخلاف جدوجہد کے لیے ایک نئے پیکیج کی منظوری کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔

163941
پینٹاگون کی ایبولا وائرس کیخلاف ہنگامی مداخلت ٹیم


افریقی ممالک کے بعد دیگر ممالک میں بھی ایبولا وائرس کے پھیل جانے سے امریکہ اور یورپ حرکت میں آ گئے ہیں ۔ برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے یورپی یونین کے رکن ممالک کو ارسال کردہ مکتوب میں ایبولا کیخلاف جدوجہد کے لیے ایک نئے پیکیج کی منظوری کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔امریکہ میں طبی عملے پر ایبولا سے بچاو کے لیے جلد اور بالوں کو پوری طرح ڈھانپنے والا یونیفارم پہننے کی پابندی لگائی گئی ہے اور پینٹاگون نے ہنگامی مداخلت قوت تشکیل دی ہے ۔20 نرسوں ۔6 ڈاکٹروں اور 5 تربیتی اہلکاروں پر مبنی یہ ٹیم ملک کے کسی بھی حصے میں ایبولا وائرس نظر آنے کی صورت میں فوری طور پر مداخلت کرئے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں