کولمبیا: بجلی گرنے سے گیارہ افراد ہلاک

کولمبیا میں ایک مذہبی تقریب کے لیے جمع ہونے والے افراد پر بجلی گر گئی جس میں گیارہ افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے

150074
کولمبیا: بجلی گرنے سے گیارہ افراد ہلاک

کولمبیا میں ایک مذہبی تقریب کے لیے جمع ہونے والے افراد پر بجلی گر گئی ۔
ملک کےشمالی شہر سیرا نیواڈا میں واقع ایک دیہات میں پیش آنے والے اس واقعے میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔
بتایا گیا ہے کہ اس واقعے میں پندرہ افراد زخمی بھی ہوئے کہ جن میں سے بعض کی حالت تشویش ناک ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں