بن افلیک کے بیان نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا

امریکی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار و ہدایت کار بن افلیک نے ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں کہا کہ سن 2003 میں عراق پر امریکی قبضے کے دوران ہم امریکیوں نے بعض مسلمانوں کی طرف سےمارے جانے والی امریکیوں سے کہیں زیادہ مسلمان ہلاک کیے ہیں جس کا جواب ہمیں کون دے گا

150059
بن افلیک کے بیان نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا

امریکی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار و ہدایت کار بن افلیک نے ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں شریک مہمانوں کے اسلام مخالف بیانات پر شدید اعتراض کیا ۔
افیل بل ماہیر کے پیش کردہ ایک پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئے کہ جس کے دوران مصنف سام ہیرس نے مسلمانوں کے خلاف حقارت آمیزاور نازیبا الفاظ کا استعمال شروع کر دیا ۔
اس پربن افلیک نے ان پر شدید اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ ہیرس کے یہ الفاظ انتہائی نفرت آمیز اور نسل پرستی پر مبنی ہیں۔
بن افلیک نے اسلام مخالف اس بحث کے دوران سن 2003 میں عراق پر امریکی قبضے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم امریکیوں نے بعض مسلمانوں کی طرف سےمارے جانے والی امریکیوں سے کہیں زیادہ مسلمان ہلاک کیے ہیں کہ جس کا جواب ہمیں کون دے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں