چین میں 5 درجے کی شدت سے زلزلہ

چین کے جنوبی صوبے سی چوآن میں 5 درجے کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

146267
چین میں 5 درجے کی شدت سے زلزلہ

چین کے جنوبی صوبے سی چوآن میں 5 درجے کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

چین کے تحقیقاتی مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز یوایشی قصبے کے جوار میں تھا اور اس کی زیر زمین گہرائی 15 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں