بوکو حرام کی دہشت گردی، 21 افراد ہلاک، متعدد کلیسے نذر آتش

نائیجریا میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام  کے مسلح گروپ نے بورنو کے صوبے میں عیسائیوں کی اکثریت کے شہروں شافا اور شین ڈفو میں اندھا دھند فائرنگ کر کے 21 افراد کو ہلاک کر دیا ہے اور بعض کلیسوں کو نذر آتش کردیا ہے ۔

140063
بوکو حرام کی دہشت گردی، 21 افراد ہلاک، متعدد کلیسے نذر آتش

نائیجریا میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کی کاروائیاں جاری ہیں ۔تنظیم کے مسلح گروپ نے بورنو کے صوبے میں عیسائیوں کی اکثریت کے شہروں شافا اور شین ڈفو میں اندھا دھند فائرنگ کر کے 21 افراد کو ہلاک کر دیا ہے اور بعض کلیسوں کو نذر آتش کردیا ہے ۔
بوکو حرام کے بڑھتے ہوئے حملوں کی وجہ سے شمال مشرقی علاقوں میں بسنے والے تقریباً چھ میلین افراد اپنے گھر بار ترک کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں