امریکہ لائبیریا کو فوجی بھیج رہا ہے

ایبولہ وائرس سے بری طرح متاثرہ لائبیریا میں موذی مرض کے خلاف جدوجہد جاری ہے

134568
امریکہ لائبیریا کو فوجی بھیج رہا ہے

متحدہ امریکہ ایبولہ وائرس کے وسیع پیمانے پر پھیلنے والے لائبریا کو فوجی روانہ کر رہا ہے۔
بروز جمعہ سات امریکی فوجیوں کے مون روویا پہنچنے کے بعد اختتام الہفتہ 45 افراد کی گنجائش کے حامل ایک کارگو طیارے نے لینڈنگ کی ہے۔
امریکہ لائیبریا کو مجموعی طور پر تین ہزار فوجی بھیجنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
ادھر لائبریین حکومت نے مون روویا میں اسوقت اڑھائی سو بستروں کی گنجائش کے حامل اسپتال کی گنجائش کو آئندہ ماہ کے اختتام رک چار گنا تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ اس ملک میں مریضوں کی تعداد میں کافی زیادہ اضافہ ہوا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں