یوکرین کو چھیالیس ملین ڈالر کی امداد دی جائے گی: اوباما

یوکرین کے صدر پیترو پوروشینکو نے امریکی صدر براک اوباما کے ساتھ واشنگٹن میں ملاقات کی جس کے دوران صدر اوباما نے کہا کہ امریکہ یوکرین کی مدد جاری رکھے گا

131163
 یوکرین کو چھیالیس ملین ڈالر کی امداد دی جائے گی: اوباما

یوکرین کے صدر پیترو پوروشینکو نے امریکی صدر براک اوباما کے ساتھ واشنگٹن میں ملاقات کی ۔
ملاقات میں یوکرین کے بحران کے سفارتی حل کےلیے عالمی برادری کو متحرک کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ۔
صدر اوباما نے اس دوران روسی نواز باغیوں کے خلاف یوکرینی فوج کو مزید مضبوط بنانے کے لیے چھالیس ملین ڈالر کی امداد دینے کا بھی اعلان کیا ۔
یوکرینی صدر پورو شینکو نے بھی اس موقع پر کہا کہ صدر اوباما نے یوکرین کی امداد جاری رکھنے کا وعدہ کیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں