سربیا میں حالیہ 120 سالوں کا شدید ترین سیلاب

سربیا کو حالیہ 120 سالوں کی شدید ترین سیلاب کی تباہی کا سامنا ہے

129328
سربیا میں حالیہ 120 سالوں کا شدید ترین سیلاب

سربیا کو حالیہ 120 سالوں کی شدید ترین سیلاب کی تباہی کا سامنا ہے۔۔۔

ملک کے مشرق میں تین دن سے شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔
دریائے دینوب کے ساحلی شہروں کلاڈوو سے منسلک علاقے تیکیا میں سیلابی ریلے کی زد میں آ کر ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔
سیلاب کی وجہ سے 'بلوئے تِن ' کے علاقے میں ایک پُل ٹوٹ گیا ہے اور گھر اور سڑکیں زیر آب آگئے ہیں۔
کلاڈوو، میدان پیک، بلوئےتِن اور تیکیا میں ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ سربیا میں رواں سال ماہِ مئی میں آنے والے سیلاب میں 20 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں