نائیجریا میں عمارت کے مسمار ہونے سے 67 افراد ہلاک

ایک کلیسہ سے منسلک گیسٹ ہاؤس کے ملبے تکے سے تا حال نعشوں کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے

128737
نائیجریا میں عمارت کے مسمار ہونے سے 67 افراد ہلاک

نائیجیریا کے شہر لاگوس میں بروز جمعہ منہدم ہونے والے کلیسے کے گرجا گھر کے گیسٹ ہاؤس کے ملبے تلے سے ابتک 67 نعشیں نکالی جا چکی ہیں۔
ابتک 133 افراد کی جانیں بچائی جانے والے اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ پایا جاتا ہے۔
اس عمارت کے کم بلندی سے پرواز کرنے والے ایک طیارے سے کیمیائی مادے پھینکے جانے کے باعث مسمار ہونے کے دعووں کے باوجود اس کی اصل وجہ کے طور پر عمارت میں ایک اضافی منزل کی تعمیر کو پیش کیا جا رہا ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں