فلپائن کا مایون آتش فشاں پہاڑدوبارہ متحرک

فلپائن کا مایون آتش فشاں پہاڑ دوبارہ حرکت میں آگیا ہے ۔حکام نے علاقے کے مکینوں سے فوری طور پر علاقے کو ترک کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

128263
 فلپائن کا مایون آتش فشاں پہاڑدوبارہ متحرک


فلپائن کا مایون آتش فشاں پہاڑ دوبارہ حرکت میں آگیا ہے ۔حکام نے علاقے کے مکینوں
سے فوری طور پر علاقے کو ترک کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔سائیندانوں نے اعلان کیا ہے کہ آتش فشاں پہاڑ میں چند روز کے اندر اندرایک بڑا دھماکہ ہو سکتا ہے ۔ فلپائن کے
خطر ناک ترین آتش فشاں پہاڑ سے نکلنے والا لاو ا بلندیوں کو چھو رہا ہے ۔حالیہ 400 سال میں 50 ویں بار پھٹنے والا مایون پہاڑ آخری بار 2006 میں حرکت میں آیا تھا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں