داعش کاروائی کے حوالے سے امریکہ کا اعلان

پینٹا گون کے مطابق داعش کے خلاف عالمی اتحاد میں ترکی کی عدم شمولیت امریکہ کے لیے کسی قسم کی تشویش کا باعث نہیں ہے

124072
داعش کاروائی کے حوالے سے امریکہ کا اعلان

پینٹا گون سے داعش کے حوالے سے ایک اعلان ۔
داعش کے خلاف عالمی اتحاد کی کوششوں میں ترکی دور سے مشاہدہ کر رہا ہے تو امریکی وزارت دفاع پینٹا گون نے ترکی کے حوالے سے ایک اعلان کیا ہے۔
پینٹا گون کے ترجمان جان کیربی نے ایک پریس کانفرس میں کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں ترکی بھی معاونت فراہم کرے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس چیز کے کس طرح اور کب ہونے کا ترک سربراہان اور ترک عوام ہی فیصلہ کریں گے۔
ترجمان نے واضح کیا کہ ترکی کی طرف سے داعش کے خلاف فوجی کاروائی میں کسی قسم کی معاونت فراہم نہ کرنا متحدہ امریکہ کے لیے ایک باعث تشویش عنصر کوتشکیل نہیں دیتا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں