ویلزِ:آذری اور آرمینی صدور کی ملاقات

ویلز میں منعقدہ نیٹو اجلاس میں شریک آذری صدر الہام علی ایف اور آرمینیا کے صدر سرج سارکیسیان نے ملاقات کی جس میں قارا باغ کے تنازعے کی موجودہ صورت حال اور اس کے ممکنہ حل پر تبادلہ خیال کیا گیا

114473
ویلزِ:آذری اور آرمینی صدور کی ملاقات

مسئلہ قارا باغ کے حل کے لیے نیٹو اجلاس میں غور کیا گیا ۔
ویلز میں منعقدہ نیٹو اجلاس میں شریک آذری صدر الہام علی ایف اور آرمینیا کے صدر سرج سارکیسیان نے ملاقات کی ۔
ملاقات میں امریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری بھی شامل تھے۔
ملاقات میں قارا باغ کے تنازعے کی موجودہ صورت حال اور اس کے ممکنہ حل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
سیکریٹری خارجہ کیری نے اس موقع پر طرفین سے اپیل کی کہ وہ اس مسئلے کے پُر امن تصفیئے کےلیے اپنی کوششوں میں اضافہ کریں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں