ترکی کی وزارت خارجہ کیطرف سے دہشت گرد حملے کی مذمت

ترکی کی وزارت خارجہ نےگزشتہ روز دارالحکومت موغا دیشو میں صومالیہ کی خفیہ سروس کی ایک جیل پر دہشت گرد وں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسطرف توجہ دلائی ہے کہ صومالیہ کی حفاظتی قوتوں کیطرف سے اس حملے کو ناکام بنانا دہشت گردی کیخلاف امکانات اور صلاحیتوں کی نشاندہی کے لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔

111364
ترکی کی وزارت خارجہ کیطرف سے دہشت گرد حملے کی مذمت

ترکی کی وزارت خارجہ نےگزشتہ روز دارالحکومت موغا دیشو میں صومالیہ کی خفیہ سروس کی ایک جیل پر دہشت گرد وں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسطرف توجہ دلائی ہے کہ صومالیہ کی حفاظتی قوتوں کیطرف سے اس حملے کو ناکام بنانا دہشت گردی کیخلاف امکانات اور صلاحیتوں کی نشاندہی کے لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔وزارت خارجہ کے اعلان میں مزید بتایا گیا ہے حکومت ترکی صومالیہ کے عوام اور حکومت کو ملک میں امن و استحکام کے قیام کی کوششوں کی حمایت کو جاری رکھے گی ۔ ترک عوام دہشت گرد حملے میں ہلاک ہونے والوں کی مغفرت اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرنے کے لیے دعاگو ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں