امریکی فوج کی صومالیہ میں کاروائی

امریکی فضائیہ نے یہ کاروائی الشباب کی طرف سے دارالحکومت موغا دیشو میں واقع ایک جیل پر دھاوا بولنے اور صومالی حفاظتی دستوں کے جیل پر دوبارہ قبضے کے بعد کی ہے

111335
امریکی فوج کی صومالیہ میں کاروائی

امریکی فوج نے صومالیہ میں سرگرمِ عمل الشباب تنظیم کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ۔
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ اس آپریشن کے بارے میں تفصیلات فراہم کرنے میں وقت لگے گا۔
امریکی فضائیہ نے یہ کاروائی الشباب کی طرف سے دارالحکومت موغا دیشو میں واقع ایک جیل پر دھاوا بولنے اور صومالی حفاظتی دستوں کے جیل پر دوبارہ قبضے کے بعد کی ہے ۔
بیان میں یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ اس کاروائی کا جیل پر قبضہ کرنے سے کوئی تعلق ہے یا نہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں