امریکہ: ہم صدر ایردوان کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں

امریکی دفتر خارجہ نے ترکی کے نو منتخب صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ مل جل کر کام کرنے کی خواہش کا اعادہ کیا ہے

107210
امریکہ: ہم صدر ایردوان کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں

"امریکہ وزیر اعظم ایردوان کے ساتھ اب بطور صدر بھی مل جل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔"
اس حوالے سے دفتر خارجہ کی ترجمان جین پساکی نے ایک اعلان جاری کیا ہے۔
پساکی کا کہنا تھا کہ ترکی کے ساتھ ہماری شراکت داری اور مل جل کر کام کرنے کے کام کرنے کی خواہش برقرار ہے۔"
انہوں نے بتایا کہ صدر اوباما نے چند ہفتے پیشتر ایردوان کے ساتھ کافی پائدار سطح کے مذاکرات کیے تھے اور انہیں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی تھی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں