پولیس کا محاسبہ ضروری ہے: امریکی سروے

امریکہ میں حالیہ دنوں میں پولیس کے بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات پر ملک میں بحث جاری ہے جبکہ ایک سروے کے مطابق امریکی عوام کی اکثریت کا خیال ہے کہ پولیس اپنے فرائض کا غلط استعمال کر رہی ہے

103749
 پولیس کا محاسبہ ضروری ہے: امریکی سروے

امریکہ میں حالیہ دنوں میں پولیس کے بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات پر ملک میں بحث جاری ہے۔
ایک سروے کے مطابق ، امریکی عوام کا خیال ہے کہ پولیس اپنے فرائض کا غلط استعمال کر رہی ہے ۔
عوام کی نصف تعداد کا کہنا ہے کہ امریکی پولیس کی اکثریت امتیازانہ کاروائیوں ، بلا دریغ طاقت کے استعمال اور تشدد میں پیش پیش ہے ۔
ملک میں بسے سیاہ فام امریکیوں کا کہنا ہے کہ پولیس کا اُن سے رویہ خاص کر ٹھیک نہیں ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں