برازیل: جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپ تین افراد ہلاک

برازیل کے شہر کیسکاویل کی جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے

103596
برازیل: جیل میں قیدیوں کے درمیان  جھڑپ تین افراد ہلاک

برازیل کے شہر کیسکاویل کی جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ۔
پولیس کے مطابق ایک گروپ نے مخالف گروپ کے تین افراد کو یرغمال بنا لیا اور ان کے سر قلم کر دیئے ۔
قیدیوں نے جھگڑے کے دوران آہنی سلاخوں کا بھی استعمال کیا۔
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس جیل میں گنجائش سے زیادہ قیدی موجود تھے کہ جن کے درمیان وقتًا فوقتاً جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں