افریقی نقل مکانوں کی کشتی ڈوب گئی 153 افراد لاپتہ

لیبیا کے کھلے سمندر میں افریقی غیر قانونی نقل مکانوں کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 153 افراد لاپتہ ہو گئے ہیں

101793
افریقی نقل مکانوں کی کشتی ڈوب گئی 153 افراد لاپتہ

لیبیا کے کھلے سمندر میں افریقی غیر قانونی نقل مکانوں کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 153 افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔
لیبیا کی بحریہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق 170 افریقی غیر قانونی نقل مکانوں کی کشتی الٹ گئے ۔
لہروں کی لپیٹ میں آنے والے 17 افراد کو کوسٹل سکیورٹی یونٹوں نے بچا لیا ہے تاہم 153 افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔
خیال ظاہر کیا جا رہاہے کہ کشتی زیادہ بوجھ کی وجہ سے ڈوبی ہے۔
افریقی نقل مکان لیبیا سے ہوتے ہوئے یورپ جانے کا پروگرام رکھتے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں