پیرو:ڈاکٹروں کا تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ

پیرو میں ڈاکٹروں نےدارالحکومت لیما میں ایک مظاہرہ کیا جس میں انہوں نے اپنی تنخواہوں میں اضافے اور معیارِ زندگی بہتر بنانے کےلیے حکومت کے سامنے اپنے مطالبات پیش کیے

100677
پیرو:ڈاکٹروں کا تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ

پیرو میں ڈاکٹروں نے اپنے معیارِ زندگی کو بہتر بنانے کی خاطر حکومت کےخلاف تین مہینوں سے ہڑتال کر  رکھی ہے۔
ان ڈاکٹروں نے دارالحکومت لیما میں ایک مظاہرہ کیا جس میں انہوں نے اپنی تنخواہوں میں اضافے اور معیارِ زندگی بہتر بنانے کےلیے حکومت کے سامنے اپنے مطالبات پیش کیے ۔
اس مظاہرے کو ختم کروانے کےلیے پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا ۔
ڈاکٹروں کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ ان کی تنخواہوں میں پانچ سو امریکی ڈالروں کا اضافہ کرنے سمیت شعبہ صحت میں اصلاحات کا نفاذ ممکن بنایا جائے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں