یوکرین: ہلاک شدہ پندرہ افراد کی نعشیں بازیاب

یوکرین میں پناہ گزینوں کے قافلے پر حملے میں ہلاک ہونے والے پندرہ افراد کی نعشیں بازیاب کرلی گئی ہیں

95708
یوکرین: ہلاک شدہ پندرہ افراد کی نعشیں بازیاب

یوکرین میں پناہ گزینوں کے قافلے پر حملے میں ہلاک ہونے والے پندرہ افراد کی نعشیں بازیاب کرلی گئی ہیں۔
یوکرین نے اس بار معصوم شہریوں کے قافلے کو اپنا نشانہ بنایا ۔
لوگانسک میں رونما ہونے والے اس واقعے میں درجنوں افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔
علاقے میں تفتیش کا عمل جاری ہے ۔
یوکرین حکام کا کہنا ہے کہ یہ حملہ روسی نواز باغیوں نے کیا ہے۔
تاہم باغی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کر رہے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں