چین میں زلزلہ،بیس افراد زخمی

چین کے جنوبی صوبے یونان کا شرا یونگ شان پانچ شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا جس کے دوران بیس افراد زخمی ہوئے

94371
چین میں زلزلہ،بیس افراد زخمی

چین کے جنوبی صوبے یونان کا شرا یونگ شان پانچ شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا ۔
اس واقعے میں بیس افراد زخمی ہوئے ۔
زلزلے سے تقریباً پندرہ سو مکانات کو نقصان پہنچا جن میں سے پینتالیس مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں