سوڈان:سیلاب سے سترہ افراد ہلاک

سوڈان میں پانچ روز سے جاری شدید بارشوں سے سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں اب تک سترہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں

83282
سوڈان:سیلاب سے سترہ افراد ہلاک

سوڈان میں پانچ روز سے جاری شدید بارشوں سے سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے ۔
اس آفت کے نتیجے میں اب تک سترہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
دارالحکومت خرطوم ان بارشوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے کہ جہاں کی گلیوں اور سڑکوں پر گھٹنوں تک پانی کھڑا ہے جبکہ شہر میں مواصلاتی نظام اور بجلی مکمل طور پر منقطع ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں