اسرائیل کو امریکی امداد کی فراہمی کا فیصلہ

امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے اسرائیلی دفاعی منصوبے آئرن ڈوم کو مزید فروغ دینے کےلیے دو سو پچیس ملین ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے

76836
اسرائیل کو امریکی امداد کی فراہمی کا فیصلہ

امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے اسرائیلی دفاعی منصوبے آئرن ڈوم کو مزید فروغ دینے کےلیے دو سو پچیس ملین ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
توقع ہے کہ کانگریس موسمِ گرما کی تعطیلات کے سلسلے میں اپنی سرگرمیاں معطل کرنے سے قبل اس امدادی بل کو منظور کر لے گی ۔
واضح رہے کہ آئرن ڈوم اسرائیل کا ایک ایسا دفاعی نظام ہے جو کہ غزہ اور مغربی کنارے سے داغے جانے والی راکٹ یا دیگر فضائی حملے کےخلاف فوری طور پر کاروائی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں