امریکہ آتشزدگی اور ریتلے طوفان کی زد میں

ریاست کیلیفورنیا اور ایرزونا کو قدرتی آفات کا سامنا ہے

71715
امریکہ آتشزدگی اور ریتلے طوفان کی زد میں

 

متحدہ امریکہ میں ریاست کیلیفورنیا آگ بھجانے جبکہ اریزونا ریت کے طوفان کے خلاف نبردِ آزما ہے۔
کیلیفورنیا کو ایک بار پھر جنگلات کی آگ کی تباہ کاریوں کا سامنا ہے۔ پلے ماؤتھ علاقے سے دھوئیں کے بادل بلند ہو رہے ہیں۔
آگ کے شعلے کہ جن کے بھڑکنے کی وجہ کا تا حال پتہ نہیں چل سکا اپنے سامنے والی ہر چیز کو جلا کر خاکستر کر رہے ہیں۔
قرب و جوار کے بعض رہائشی مقامات کو کسی خطرے کے پیش نظر ابھی سے خالی کروا لیا گیا ہے۔
اریزونا کو ریتلے طوفان نے اپنی زد میں لے رکھا ہے۔ ایک وسیع رقبے پر لوگوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔
ساٹھ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے آنے والی آندھی میں پھنسی ریت نے آمدورفت کو مفلوج کر کرکے رکھ دیا ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں