حادثے کی ذمہ دار روس ہے : امریکہ

ملائیشیئن ایئر لائنز کے یوکرین میں گرنے والے طیارے کے حوالے سےامریکہ نے دعوی کیا ہے کہ اس طیارےکے حادثے کا اصل ذمہ دار روس ہے

71266
حادثے کی ذمہ دار روس ہے : امریکہ

ملائیشیئن ایئر لائنز کے یوکرین میں گرنے والے طیارے پر بحث شدت اختیار کرتی جارہی ہے۔
امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ اس طیارےکے حادثے کا اصل ذمہ دار روس ہے ۔
امریکی انتظامیہ نے روسی انتظامیہ پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے یوکرین میں باغیوں کو میزائل فراہم کیے ہیں ۔
علاوہ ازیں، امریکہ روس کے خلاف پابندیوں میں اضافے کے موضوع پر یورپی یونین اور جی سیون ممالک سے بھی تعاون کی تلاش میں ہے ۔
امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین میں امن و امان کی خرابی میں روس کا ہاتھ ہے کہ جس پر پابندیوں کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں