بلغاریہ: پارلیمان نے حکومت کا استعفی منطور کرلیا

بلغارئین پارلیمان نے حکومت کا استعفی ایک سو اسی ووٹوں سے قبول کرلیا جس کی مخالفت میں صرف آٹھ ووٹ ڈالے گئے

70292
بلغاریہ: پارلیمان نے حکومت کا استعفی منطور کرلیا

بلغارئین پارلیمان نے حکومت کا استعفی منطور کرلیا ہے۔
ایوان میں ہونےوالی رائے دہی کے نتیجے میں اس فیصلے کو ایک سو اسی ووٹوں سے قبول کرلیا جس کی مخالفت میں صرف آٹھ ووٹ ڈالے گئے۔
مستعفی ہونے کے باوجود پلامین اورے شارسکی کی حکومت پانچ اگست تک اپنے عہدوں پر فائز رہے گی ۔
واضح رہے کہ ملک میں سیاسی و اقتصادی عدم استحکام موجودہ حکومت کی سبکدوشی کا سبب بنا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں