تائیوان: ماتمو طوفان چین کی جانب بڑھ رہا ہے

مشرقی تائیوان میں ماتمو نامی سمندری طوفان کے باعث سمندر بپھر گیا، مکانوں کی چھتیں اڑ گئیں اور درخت جڑوں سے اکھڑ گئے

68263
تائیوان: ماتمو طوفان چین کی جانب بڑھ رہا ہے

مشرقی تائیوان میں ماتمو نامی سمندری طوفان نے خوف و ہراس پھیلا دیا ۔
شدید بارشوں اور ہواوں کے باعث سمندر بپھر گیا، مکانوں کی چھتیں اڑ گئیں اور درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔
اس طوفان کی وجہ سے ملک میں ٹریفک کا نظام بھِ درہم برہم ہوگیا ۔
دریں اثنا اب یہ طوفان چین کی جانب بڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے حکام نے عوام کو محتاط رہنے کی تلقین کی ہے ۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے جنوبی چین میں راما سون نامی طوفان کے باعث چھبیس افراد ہلاک ہو گئے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں