ماسکو میں میٹرو حادثے کے نتیجے میں دس افراد ہلاک

حادے می ایک سو کے قریب افراد زخمی۔ حادثے میں زخمی ہونے والے متعدد مسافروں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ علاقے روانہ کی جانے والی امدادی ٹیم نے بوگیوں میں پھنسے ہوئے انسانوں کو نکالنا شروع کردیا ہے

130150
ماسکو میں میٹرو حادثے کے نتیجے میں دس افراد ہلاک

روس کے دارالحکومت ماسکو میں میٹرو حادثہ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
اس حادثے میں ابتدائی اندازے کے مطابق دس افراد ہلاک اور ایک سو کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔ ماسکو میٹرو کے ارباتسکو – پوکروواسکایا لائن پر پیش آنے والے اس حادثے میں تین بوگیا پٹری سے اتر گئیں۔
حادثے میں زخمی ہونے والے متعدد مسافروں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
علاقے روانہ کی جانے والی امدادی ٹیم نے بوگیوں میں پھنسے ہوئے انسانوں کو نکالنا شروع کردیا ہے۔
اس حادثے کے بجلی کی ترسیل میں ہونے والی خرابی کی وجہ سے پیش آنے سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں