لیبیا، طرابلس میں جھڑپیں

عسکریت پسند گروہ طرابلس کے ہوائی اڈے کو اپنی تحویل میں لینے کی کوششوں میں مصروف ہیں

128374
لیبیا، طرابلس میں جھڑپیں

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
طرابلس ہوائی اڈے پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والے خریف عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوا۔ جس دوران 9 افراد ہلاک ہو گئے۔
وزارت داخلہ نے ماہ رمضان میں خونریزی کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے شہریوں کو جھڑپوں ہونے والے محلوں سے دور رہنے کی تلقین کی گئی ہے۔
اس پیش رفت کے بعد لیبیا کی فضائی حدود کو تمام تر پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
اسی دوران ٹرکش ایئر لائنز کا استنبول سے مصراتہ پرواز کرنے والا مسافر بردار طیارہ براستہ مالٹا واپس لوٹ آیا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں