ملالہ کا نائیجریا سے اغوا شدہ طالبات سے اظہار یکجتی

بین الاقوامی پلیٹ فارم پر انسانی حقوق کا پرچار کرتی چلی آرہی ہیں نے نائیجریا سے اغوا کی جانے والی طالبات کی حمایت میں بیان جاری کیا ہے۔ ملالہ یوسف زئی نے نائیجریا کے شہر ابوجا میں اغوا کی جانے والی طالبات کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی ہے

128049
ملالہ کا نائیجریا سے اغوا شدہ طالبات سے اظہار یکجتی

ملالہ نے نائیجریا میں اغوا کی جانے والے طالبات کی حمایت میں بیان جاری کیا ہے۔
ملالہ یوسف زئی طالبان کے حملے سے بچ جانے کے بعد بین الاقوامی پلیٹ فارم پر انسانی حقوق کا پرچار کرتی چلی آرہی ہیں نے نائیجریا سے اغوا کی جانے والی طالبات کی حمایت میں بیان جاری کیا ہے۔
ملالہ یوسف زئی نے نائیجریا کے شہر ابوجا میں اغوا کی جانے والی طالبات کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی ہے۔
ملالہ نے" ہماری لڑکیوں کو واپس لاو" گروپ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اغوا کی جانے والی طالبات کو اپنی بہن سمجھتی ہیں۔
ماہ اپریل میں نائیجریا کے شمال مشرق کے ایک اسکول سے بوکو حرام تنظیم کے عسکریت پسندوں نے 200 طالبات کو اغوا کرلیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں