مالی:باغی ملیشیا اور فوج کے درمیان جھڑپیں انتالیس افراد ہلاک

مالی میں قومی تحریکِ برائے آزاواد کے ملیشیا اور فوجی دستوں کے درمیان جھڑپ میں انتالیس افراد ہلاک ہو گئے

126617
مالی:باغی ملیشیا اور فوج کے درمیان جھڑپیں انتالیس افراد ہلاک

مالی میں قومی تحریکِ برائے آزاواد کے ملیشیا اور فوجی دستوں کے درمیان جھڑپ میں انتالیس افراد ہلاک ہو گئے۔
اطلاع کے مطابق ، مالی کی فوج اور باغی ملیشیا کے درمیان ملک کے شمالی علاقے کیدال کے قریب جھڑپیں ہوئیں ۔
فوجی دستوں نے مذکورہ تحریک کے ٹھکانوں پر حملے کیے جس میں مغربی افریقہ کی تحریک برائے توحید و جہاد کے کارندے بھی شامل تھے۔
ان حملوں میں چار باغیوں سمیت انتالیس افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوئے۔
یاد رہے کہ مذکورہ تحریک سمیت انصار الدین مغرب ال قائیدیسی اور اسی طرح کے دیگر مسلح گروہوں نے سن دو ہزار گیارہ سے مالی کے شمالی علاقوں کی خود مختاری کےلیے بغاوت شروع کر رکھی تھی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں