سینکیانگ، بتییس افراد کوعمر قید کی سزائیں

چین نے نیم خود مختار علاقے سینکیانگ میں دہشت گردی پر مبنی ویڈیو دیکھنے اور انہیں ڈاون لوڈ کرنے کے الزام میں بتیس افراد کو جیل کی سزا کا حکم سنایا ہے

125439
سینکیانگ، بتییس افراد کوعمر قید کی سزائیں

چین نے نیم خود مختار علاقے سینکیانگ میں دہشت گردی پر مبنی ویڈیو دیکھنے اور انہیں ڈاون لوڈ کرنے کے الزام میں بتیس افراد کو جیل کی سزا کا حکم سنایا ہے۔
چین میں حالیہ عرصے میں بڑھنے والے دہشت گرد واقعات اور ان سے وابستگی کی پاداش میں تین افراد کو تا عمر قید جبکہ باقی انتیس افراد کو چار تا پندرہ سالوں کے درمیان سزائے قید کا حکم سنایا گیا ہے۔
حقوقِ انسانی کی تنظیموں نے سینکیانگ کے صوبے پر چینی حکومت کے دباو میں اضافے پر اپنی تشویش ظاہرکی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں