چین:مٹی کا تودہ گرنے سے سترہ افراد ہلاک

چین کے جنوب مغربی صوبے یونان میں مٹی کا تودہ گرنے سے سترہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں

123339
چین:مٹی کا تودہ گرنے سے سترہ افراد ہلاک

چین کے جنوب مغربی صوبے یونان میں مٹی کا تودہ گرنے سے سترہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
فوگانگ نامی صوبے کی تحصیل شاوا کے ایک دیہات میں گزشتہ شب شدید بارش کے باعث مٹی کا تودہ آن گرا ۔
حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں ایک سو چالیس افراد پر مشتمل امدادی ٹیم لا پتہ افراد کی تلاش کا کام جاری رکھے ہوئے ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں