پولینڈ طیارہ تباہ 11 افراد ہلاک

طیارہ ' چیستوہووا 'سے اڑا اور پرواز سے مختصر مدت کے بعد گر کر آگ کی لپیٹ میں آ گیا

119616
پولینڈ طیارہ تباہ 11 افراد ہلاک

پولینڈ میں پیرا شوٹروں کو لے جانے والا طیارہ گر کر تباہ ہو گیاہے۔
طیارہ دارالحکومت وارشووا سے 200 کلو میٹر جنوب مغرب میں' چیستوہووا 'سے اڑا اور پرواز سے مختصر مدت کے بعد گر کر آگ کی لپیٹ میں آ گیا۔
طیارے میں سوار 12 افراد میں سے ایک کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیاہے جبکہ دیگر 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں