اٹلی: غیر قانونی تارکینِ وطن سے بھری کشتی کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

اطالوی ساحلی محافظوں نے جزیرہ سیسلی کے قریب ایک کشتی کو اپنے قبضے میں لے لیا جس پر ساڑھے پانچ سو کے لگ بھگ غیر ملکی تارکین سوار تھے کہ جن میں سے تیس ہلاک ہو چکے تھے

112516
اٹلی: غیر قانونی تارکینِ وطن سے بھری کشتی کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

اطالوی ساحلی محافظوں نے جزیرہ سیسلی کے قریب ایک کشتی کو اپنے قبضے میں لے لیا جس پر ساڑھے پانچ سو کے لگ بھگ غیر ملکی تارکین سوار تھے کہ جن میں سے تیس ہلاک ہو چکے تھے۔
بتایا گیا ہے کہ ان افراد کی موت دم گھٹنے سے ہوئی ہے کہ جن میں دو حاملہ خواتین بھی شامل تھیں۔
اسرائیلی ساحلی محافظوں نے دو روز کے اندر اٹلی میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش میں مصروف پانچ ہزار تارکین وطن کو کسی نا گہانی آفت سےبچالیا ہے ۔
بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے عرصے میں اٹلی میں غیر قانونی ر استوں کے ذریعے ساٹھ ہزار سے زائد افراد داخل ہوئےہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں