نائیجریا میں بم حملہ 12 افراد ہلاک متعدد زخمی

نائیجریا کے صوبہ بورنو کے صدر مقام مائی دو گوری میں بم حملے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیںن جبکہ وہاں کغڑی دس گاڑیاں تباہ ہو گئی ہیں ۔

114118
نائیجریا  میں بم حملہ 12 افراد ہلاک  متعدد زخمی

نائیجریا کے صوبہ بورنو کے صدر مقام مائی دو گوری میں بم حملے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
عینی شاہدین کیمطابق کوئلہ لے جانے والا ایک ٹرک جب انٹر نیشنل مائی دو گوری منڈی سے گزر رہا تھا تو ٹرک میں شدید دھماکہ ہو ااور ٹرک ڈرائیور سمیت 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے اور وہاں موجود دس گاڑیاں تباہ ہو گئیں ۔دھماکے کے بعد علاقے میں سخت حفاظتی تدابیر اختیار کر لی گئیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں