نائیجیریا: بوکو حرام کے خلاف کاروائیوں میں اضافہ

نائیجیریا میں حفاظتی دستوں نے بوکو حرام نامی تنظیم کے عسکریرت پسندوں کے کیمپوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں باون افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے

109821
نائیجیریا: بوکو حرام کے خلاف کاروائیوں میں اضافہ

نائیجیریا میں حفاظتی دستوں نے بوکو حرام نامی تنظیم کے عسکریرت پسندوں کے کیمپوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں باون افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔
نائیجیریئن فوج کے مطابق، اس کاروائی کے دوران پندرہ ردد بندوقیں، گیارہ عدد مشین گنیں دیگر اسلحہ اور کافی تعداد میں ٹرک اور موٹر سائیکلیں بھی قبضے میں لی گئیں ۔
کاروائی کے دوران ایک غیر قانونی اسلحے کے تاجر کو بھی گرفتارکیا گیا ہے جس سے پوچھ گچھ جاری ہے علاوہ ازیں دارالحکومت ابوجہ میں کی گئی ایک دیگر کاروائی میں پندرہ مشتبہ افراد کو گرفتار اور کافی تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں