لیبیا: جھڑپوں میں سات افراد ہلاک ، درجنوں زخمی

لیبیا کے شہر بن غازی میں سابق جرنیل حفتر کی حامی فوج اور باغی گروہ رفع اللہ صحتی طابورو کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں سات افراد ہلاک اور باون زخمی ہو گئے

108030
لیبیا: جھڑپوں میں  سات افراد ہلاک ، درجنوں زخمی

لیبیا کے شہر بن غازی میں سابق جرنیل حفتر کی حامی فوج اور باغی گروہ رفع اللہ صحتی طابورو کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں سات افراد ہلاک اور باون زخمی ہو گئے۔
اطلاع کے مطابق ، ال حواری نامی علاقے میں واقع انتخابی مراکز کی حفاظت پر مامور محافظوں میں سے ایک نے فائرنگ شروع کر دی ۔
دریں اثنا ، لیبیا کی قانون دان اور تحریک پسند سلوا بُو کاکیِس کے گھر پر بعض نامعلوم افراد نے چھاپہ مارا جس کی مزاحمت کرنے پر انہیں ہلاک کر دیا گیا ۔
کاکیس جنرل حفتر کی حامی بتائی جاتی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں