آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تناؤ

ایک آذری فوجی آرمینی فوجیوں کی طرف سے نصب کردہ بارودی سرنگ کے پھٹنے سے بری طرح زخمی ہو گیا

104405
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تناؤ

آذربائیجان اور آرمینیا کے محاذ پر تناؤ میں کمی نہیں آرہی۔
آرمینی فوجی دستوں کی طرف سے محاذ پر نصب کردہ بارودی سرنگ پر پاؤں آنے والے ایک آذری فوجی شدید زخمی ہو گیا۔
علاقے سے موصول ہونے والی ابتدائی معلومات کے مطابق فوجی کی زندگی کو خطرہ لاحق نہیں ہے۔
فرنٹ لائن پر آرمینی فوج نے ایک بار پھر فائر بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آذری دیہات پر فائرنگ کی جس دوران تین آذری دیہاتی زخمی ہو گئے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں