متحدہ امریکہ میں طوفان سے شدید تباہی

متحدہ امریکہ میں 200 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سےآنے والا طوفان سے شدید تباہی ہوئی ہے۔یہ طوفان 20 منٹ تک جاری رہا۔

101203
 متحدہ امریکہ میں  طوفان سے شدید تباہی


متحدہ امریکہ میں 200 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سےآنے والا طوفان سے شدید تباہی ہوئی ہے۔یہ طوفان 20 منٹ تک جاری رہا۔
اس طوفان سے گھروں کی چھتیں اڑ گئیں ،گاڑیوں کو سخت نقصان پہنچا اور گلیاں میدان جنگ میں بدل گئیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں