وزیر اعظم ابراہیم مہلب کی زیر قیادت نئی حکومت نے حلف اٹھا لیا

مصر میں وزیر اعظم ابراہیم مہلب کی زیر قیادت نئی حکومت نےقصر صدارت میں صدر السیسی کے سامنے حلف اٹھا لیا ہے ۔ نئی کابینہ میں 14 نئے وزراء سمیت 34 وزیر موجود ہیں ۔

97539
 وزیر اعظم ابراہیم مہلب کی زیر قیادت نئی  حکومت نے حلف اٹھا لیا

مصر میں وزیر اعظم ابراہیم مہلب کی زیر قیادت نئی حکومت نےقصر صدارت میں صدر السیسی کے سامنے حلف اٹھا لیا ہے ۔
نئی کابینہ میں 14 نئے وزراء سمیت 34 وزیر موجود ہیں ۔مصر میں فوجی انقلاب کے بعد حاظم ببلاوی کی زیر قیادت قائم ہونے والی حکومت کے مستعفی ہونے کے بعد عبوری صدر عدلی منصور نے مہلب کو وزیر اعظم کے فرائض سونپے تھے اور انھوں نے ماہ مارچ میں فرائض ادا کرنے شروع کر دئیے تھے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں