چین: ریت کے طوفان سے نظامِ زندگی درہم برہم

چین میں ریت کے طوفان سے ایجینا نامی شہر شدید متاثر ہواکہ جہا ں درخت جڑوں سے اکھڑ گئے جبکہ مکانات اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا

97445
چین: ریت کے طوفان سے نظامِ  زندگی درہم برہم

چین میں ریت کے طوفان سے ایجینا نامی شہر شدید متاثر ہوا ۔
اس طوفان سے شہر کا نظامِ زندگی درہم برہم ہوگیا ،درخت جڑوں سے اکھڑ گئے جبکہ مکانات اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ۔
ہوا کے شدید جھکڑوں سے کھڑی فصلیں بھی تباہ ہو گئیں ۔
بجلی کی فراہمی میں تعطل کی وجہ سے شہر کے بعض علاقے تاریکی میں ڈوب گئے اور ٹریفک کی آمدو رفت میں بھی خلل پڑا ۔
واضح رہے کہ مذکورہ شہر میں دو مہینوں کے دوران ریت کا یہ گیارہواں طوفان تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں