اٹلی کے ساحلوں پر پناہ گزینوں کی آمد

اٹلی آنے والے پناہ گزینوں کی ایک کشتی جس پر 300 افراد سوار تھے کو ڈوبنے سے بچالیا گیا ہے۔ حکومت اٹلی اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے اپنی کوششوں کوجاری رکھے ہوئے ہے

95515
اٹلی کے ساحلوں پر پناہ گزینوں کی آمد

اٹلی کے ساحلی علاقوں میں بڑے پیمانے پر پناہ گزینوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
اٹلی آنے والے پناہ گزینوں کی ایک کشتی جس پر 300 افراد سوار تھے کو ڈوبنے سے بچالیا گیا ہے۔
اٹلی کے ساحلی علاقوں میں تاہم ایک عرصے سے غیر قانونی تارکین وطن کی آمد کا سلسلہ روم حکومت کے لیے درد سر بنا ہوا ہے۔
حکومت اٹلی اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے اپنی کوششوں کوجاری رکھے ہوئے ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں