صدر باراک اوباما کی صدر السیسی کو ٹیلیفون پر مبارکباد

امریکہ کےصدر باراک اوباما نے انتخابات میں کامیابی کے بعد مصر کے صدر السیسی کو ٹیلیفون پر مبارکباد دی ۔

90459
صدر باراک اوباما  کی  صدر السیسی کو  ٹیلیفون پر  مبارکباد

امریکہ کےصدر باراک اوباما نے انتخابات میں کامیابی کے بعد مصر کے صدر السیسی کو ٹیلیفون پر مبارکباد دی ہے ۔
وائٹ ہاوس کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ صدر اوباما نے صدر السیسی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ مشترکہ اقدار کے دائرہ کار میں ان کی حمایت کو جاری رکھیں گے ۔دونوں سربراہان نے امریکہ اور مصر کے مابین سٹریٹیجی حصہ داری کی ضمانت سے وابستگی کے موضوع پر اتفاق رائے کیا ۔السیسی نے مبارکباد اور مصر کی حمایت کیوجہ سے صدر اوباما کا شکریہ ادا کیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں