دنیا کے معمر ترین 111 سالہ الیگزنڈر امیچ انتقال کر گئے

دنیا کے معمر ترین 111 سالہ امریکی باشندے الیگزنڈر امیچ کل مینحٹن میں انتقال کر گئے ہیں ۔ ۔کینز بک آف ریکارڈ کیمطابق امیچ کے انتقال کے بعد دوسرے 111 سالہ معمر ترین شخص کا تعلق جاپان سے ہے ۔ 116 سالہ معمر ترین خاتون میساو اوکاوا کا تعلق بھی جاپان سے ہی ہے ۔

88384
دنیا کے  معمر ترین 111 سالہ الیگزنڈر امیچ  انتقال   کر گئے

دنیا کے معمر ترین 111 سالہ امریکی باشندے الیگزنڈر امیچ کل مینحٹن میں انتقال کر گئے ہیں ۔ روس سے وابستہ پولینڈ میں 1903 میں پیدا ہو نے والے امیچ 1939 میں نازیوں کے قبضے کے دوران اپنی اہلیہ کیساتھ ملک سے فرار ہو کر امریکہ میں رہائش پذیر ہو گئے تھے ۔ان کی طویل زندگی کا راز ان کے جینز اور ان کے طرز رہائش میں پوشیدہ ہے ۔کینز بک آف ریکارڈ کیمطابق امیچ کے انتقال کے بعد دوسرے 111 سالہ معمر ترین شخص کا تعلق جاپان سے ہے ۔ 116 سالہ معمر ترین خاتون میساو اوکاوا کا تعلق بھی جاپان سے ہی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں