اٹلی میں مہاجرین کے خلاف آپریشن جاری

دو سو بیاسی غیر قانونی نقل مکانوں کو جنوبی اٹلی کے کھلے سمندر میں امریکی بحری بیڑے نے حراست میں لے لیا

87065
اٹلی میں مہاجرین کے خلاف آپریشن جاری

اٹلی میں مہاجرین کے خلاف آپریشن جاری ہیں۔
حالیہ اطلاع کے مطابق مشرق وسطی اور افریقہ سے نکل کر یورپ جانے کے خواہش مند اور 6 کشتیوں کے ساتھ عازم سفر ہونے والے 282 غیر قانونی نقل مکانوں کو جنوبی اٹلی کے کھلے سمندر میں امریکی بحری بیڑے نے حراست میں لے لیا ہے۔
آپریشن میں ریسکیو بوٹس کے ساتھ ساتھ 2 سرچ ہیلی کاپٹروں نے بھی شرکت کی۔
ایک سانحے کی دہلیز سے پلٹنے والے بعض نقل مکانوں کی صحت کا معائنہ کیا گیاہے۔
واضح رہے کہ سجیلیہ جزیرے کے جنوب میں حالیہ 24 گھنٹوں میں بھرے ہوئی کشتیوں میں سفر کرنے والے 2 ہزار 500 نقل مکانوں کو بچایا گیاہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں