ترکی کی اسرائیل میں نئ یہودی بستوں کی تعمیر پر مذمت

اسرائیل کے مشرقی القدس سمیت دریائے اردن کے مغربی کنارے میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے فیصلے کی مذمت کی ہے اور اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے

85455
ترکی کی اسرائیل میں نئ یہودی بستوں کی تعمیر پر مذمت

ترکی کی وزارتِ خارجہ نے اسرائیل کی مذمت کی ہے۔
وزارتِ خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے دریائے اُرن کے مغربی کنارے میں نئی آبادیوں کی تعمیر کی شدید مذمت کی ہے۔
وزارت ِخارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں اسرائیل کے مشرقی القدس سمیت دریائے اردن کے مغربی کنارے میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے فیصلے کی مذمت کی ہے اور اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں