صدر درویش ایراولو کی ترکی میں مصروفیات

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر درویش ایراولو کی ترکی میں مصروفیات جاری ہیں ۔ انھوں نے سیواس میں مذاکرات کے دوران بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہم مسئلہ قبرص کو پرامن طریقے سے حل کروانے کے حامی ہیں لیکن قبرصی یونانی انتظامیہ مصالحت کیخلاف ہے ۔۔

85414
 صدر درویش ایراولو  کی ترکی میں مصروفیات


شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر درویش ایراولو کی ترکی میں مصروفیات جاری ہیں ۔
انھوں نے سیواس میں مذاکرات کے دوران بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہم مسئلہ قبرص کو پرامن طریقے سے حل کروانے کے حامی ہیں لیکن قبرصی یونانی انتظامیہ مصالحت کیخلاف ہے ۔قبرصی ترکوں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کیطرف سےپیش کردہ امن منصوبے کو قبول کرتے ہوئے دنیا پر یہ واضح کر دیا تھا کہ وہ مصالحت چاہتے ہیں جبکہ قبرصی یونانیوں نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس معاہدے پر دستخط نہیں کیے تھے اور وہ اب بھی بے دلی کیساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھ رہے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں