شام کے انتخابات پر امریکہ کا شدید رد عمل

امریکی دفتر خارجہ، شام میں ہونے والے صدارتی ایک نازیبا حرکت ہیں اور یہ اس ملک کا چالیس سالہ خاندانی ورثہ ہیں

82209
شام کے انتخابات پر امریکہ کا شدید رد عمل

امریکہ نے شام میں صدارتی انتخابات کے خلاف شدید رد عمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس عمل کو ذلالت قرار دیا ہے۔
امریکی دفترِ خارجہ کی ترجمان میری ہرف نے شام میں صدارتی انتخابات کو ان الفاظ سے تعبیر کیا ہے۔"حقیقت سے دور"
ملک میں ایک لاکھ ساٹھ ہزار افراد کی ہلاکتوں کے سائے تلے ہونے والے انتخابات ایک غیر مہذبانہ حرکت کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔
ہرف کا کہنا ہے کہ یہ انتخابات ملک میں امن و خوشحالی نہیں لائیں گے، حزب اختلاف کو شدت کے استعمال سے دبایا جانا " اس ملک کا چالیس سالہ خاندانی ورثہ "ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسد ان حرکات کی وجہ سے مزید ناقابلِ اعتبار شخصیت بن گیا ہے۔ اسد اور اس کے اہل ِ خانہ کی ووٹ ڈالتے وقت اتروائی گئی تصویر کو بھی برُا بھلا کہا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں