جو بائیڈن کا دورہ یوکرین

امریکی نائب صدر جو بائیڈین یوکرین کا دورہ کر رہے ہیں جہاں وہ نو منتخب صدر پیترو پوروشینکو کی حلف برادری کی تقریب میں شرکت کریں گے

80985
 جو بائیڈن کا دورہ یوکرین

امریکی نائب صدر جو بائیڈین یوکرین کا دورہ کر رہے ہیں جہاں وہ نو منتخب صدر پیترو پوروشینکو کی حلف برادری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
وائٹ ہاوس کے مطابق، بائیڈن پوروشینکو کے علاوہ دیگر یوکرینی رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے جن میں مشرقی یوکرین کی صورت حال اور بد عنوانیوں کی روک تھام سمیت جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے اور ملکی اقتصادی رفتار کو تیز تر کرنے پر ممکنہ امریکی تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں